سونے اور جاگنے کی دعا
July 10, 2024
0
نبی
الله وسلم صلی علیہ الہ ہم جب رات میں ! میں بستر پر لیٹتے تو اپنا ہاتھ
اپنے رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ کہتے :
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
اے اللہ ! تیرے نام کے ساتھ مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں"
اور جب آپ بیدار ہوتے تو کہتے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں زندہ کیا اس کے بعد کہ ہمیں موت ( مراد
نیند ہے ) دے دی تھی اور تیری ہی طرف جانا ہے"
صحيح بخاری : 6314
Tags

