غموں کا دیا

Bastblogger
0
ہر انسان کی زندگی میں خوشیاں بھی آتی ہیں اور غم بھی کبھی کبھی ہمیں اچانک خوشیاں بھی مل جاتی ہیں اور غم بھی خوشی مل جائے تو ہمیں سکون ملتا ہے خوشی محسوس کرتے ہیں اور اگر غم مل جائے تو اداسی بے بسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے چڑچڑا پن حاوی ہو جاتا ہے جب غم درد حد سے بڑھ جائے ہمیں کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہوتا دنیا کی رنگینیوں سے دل اٹھ جاتا ہے کوئی خوشی خوشی نہیں لگتی ہمارا جینے کا انداز الگ ہو جاتا ہے پر یاد رکھیں غموں کے دیے کو اتنا بھی نہ جلنے دیں کہ آپ خود اندر سے ختم ہو جائیں اے پیارے لوگوں ﷲ رب العزت کو ایک سجدہ کر کے اپنے غموں کا دیا بجھا دیں کیونکہ بھروسہ رکھیں جس پاک زات نے ہم سب کو بنایا ہے جس رحمٰن کو آپ نے سجدہ کیا ہے وہ بھلا تمہارے غموں کے دیے کو جلنے دے گا وہ خوشی اور سکون کا دیا روشن کرے گا ان شاءاللہ ✍🏻

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)