Urdu Quoste
February 26, 2024
0
🌹💎🌹💎🌹💎🌹💎🌹💎🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*
🔖 *11 *شعبان المعظم* *1445ھ** 💎
🔖 *22 فروری** *2024ء** 💎
🔖 *11 پھگن 2080ب** 💎
🌄 **بروز جمعرات Thursday**
🌹 *حدیث مبارکہ*🌹
*حضرت علی ؓ فرماتے ہیں جو شخص کسی بیمار کی دن کے اخیر حصے میں عیادت کرتا ہے اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں اور فجر تک اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے، اور جو شخص دن کے ابتدائی حصے میں عیادت کے لیے نکلتا ہے اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں اور شام تک اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے۔*
📗 *سنن ابوداؤد،کتاب: جنازوں کا بیان،حدیث نمبر:3098* 📗
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tags

